ابنا: دہشت گردی کے خلاف مقابلہ میں مغربی ممالک دوگانہ اور منافقانہ پالیسی پر عمل کررہے ہیں اس ملاقات میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے باہمی روابط کو مطلوب سطح پر قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران بولیویہ کی پیشرفت و ترقی کے لئے اپنے تجربات بولیویہ کو منتقل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز